12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:11
کوئٹہ :قمبرانی روڈ سے اغواء کئے گئے دو امریکی رہا
اے آر وائی - کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے قمبرانی روڈ سے اغواء کئے گئے دوامریکی شہریوں کو رہا کردیاہے۔ امریکی شہریوں کو نامعلوم افراد انکی گاڑی سے اتارکر دوسری گاڑی میں منتقل کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے تھے ۔ سیکیورٹی فورسز نے غیر ملکیوں کی تلاش
شروع کردی تھی ۔ جس کے بعد نامعلوم افراد نے دونوں امریکیوں کو رہا کردیا۔