تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:23

اسپرے کا کام دن رات جاری ہے، شہباز شریف

اے آر وائی - وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور کے دس ٹاؤن میں اسپرے کا کام دن رات جاری ہے۔ علاج کیلئے سری لنکا کی خصوصی ٹیم آج شام تک لاہور پہنچ جائے گی ۔



لاہور میں میڈیا سے گفتگو کےدوران ان کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے معاملے میں کسی قسم کی سستی اور غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اس ہفتے جرمنی سے 150 مشینیں آجائیں گیں۔ ڈینگی کے علاج کیلئے بھارت سے اودیات بھی منگوائی جائیں گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.