تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:53

کراچی: چارٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ برآمد

اے آر وائی - کراچی میں کلفٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران آٹھ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔ مزید انکشافات کا امکان ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.