تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:33

سوات میں ٹریفک حادثہ پانچ افراد جاں بحق دس زخمی

اے آر وائی - سوات میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے پولیس کے مطابق تحصیل صیرسینی میں سواریوں سے بھری پک اپ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے لگے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور 2 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق اور 4 خواتین سمیت 10افراد زخمی ہوگئے مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت زخمیوں کو سیدو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.