اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے سرچ آپریشن جاری ہیں اور سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔