تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:28

اٹک :جائیداد کے تنازعے پر تین افراد ہلاک پانچ زخمی

اے آر وائی - اٹک میں خاندانی اور جائیداد کے تنازع کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سید خان نامی شخص کے بیٹوں کا آپس میں جائیداد کے معاملے پر تنازعہ چل رہا تھا۔ ہفتے کی صبح فریقین کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اس دوران تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تمام زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.