تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:36

راولپنڈی :مختلف جرائم میں ملوث گینگ سربراہ سمیت گرفتار

اے آر وائی - مختلف مجرمانہ سرگرمیوںمیں مطلوب گینگ کےسرغنے رحیم الدین کو تین ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیاگیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی راول ٹائون مطلوب احمد کاکہناتھا کہ پولیس نے ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات،نقدی ،اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔



انھوں نے کہا کہ ملزموں کے گروہ نے اٹھارہ وارداتوں کااعتراف کیا ہے۔ایس پی راول ٹائون نے میڈیا کوبتایا کہ پولیس نے پولیس نے سات ماہ میں اٹھائیس گینگ پکڑے ان کاکہناتھا کہ مجرم عناصر کی گرفتاری کیلئے پولیس اپنی کارروائی جاری رکھے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.