تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:37

لاہور: دھوپ کے دوران موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اے آر وائی - لاہور میں دھوپ کے دوران تیز بارش کی وجہ سے شہر خوبصورت منظر پیش کرنے لگا، بارش کے بعد موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس سے شہریوں میں ڈینگی وائرس مزید پھیلنے کا خوف بڑھ گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.