تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:51

کراچی : ڈیفنس میں دھماکے کے بعدفضا سوگوار

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکش دھماکے بعد علاقے کی فضا سوگوارہے سڑکوں پر سے ٹریفک بھی غائب ہے۔ گذشتہ روز ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر خود کش حملےکے بعد علاقے میں اسکول بند ہیں ۔



دھماکے میں نجی اسکول کی خاتون ٹیچراور طالبعلم بھی جاں بحق ہوئے تھے اور اسکول کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ جس کی وجہ سے اسکول کو ایک ہفتے کےلئے بند کردیا گیا ہے ۔علاقے میں ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب ہے جبکہ جائے حادثہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.