تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:10

راولپنڈی:تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرریلوےملازمین سراپا احتجاج

اے آر وائی - راولپنڈی میں تنخواہوں کی عدم فراہمی کے خلاف ریلوے ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نےراولپنڈی اسٹیشن پر کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس روک لی ۔



احتجاج کے دوران صداقت پرویز نامی ملازم کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ڈی ایس ریلوے کے دفتر کا گھیراؤ بھی کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات نا مانے گئےتو احتجاج جاری رکھا جائے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.