تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:1

سندھ بھر میں سوئمنگ پولز 60 روز کے لیے پابندی

اے آر وائی - سندھ حکومت نے ڈینگی سے بچاؤ کے لئے صوبے بھر کے سوئمنگ پولز پر ساٹھ روز کے لئے پابندی عائر کردی۔ ،صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق ہوٹلز، کلبز اسکولوں ، فارم ہاؤسز، اور نجی گھروں پر بھی ہوگا۔ پولیس کو اس سلسلے میں سختی سے عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.