21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:10
کراچی میں آپریشن کے خاطرخواہ نتائج برآمدنہیں ہورہے،بشیرقریشی
اے آر وائی - جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیرقریشی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونےوالے رینجرز کے آپریشن کا اب تک کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ گلشن حدید میں کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہورہی توآپریشن کیوں ہوا۔میرے قبضے سے ملنےوالا اسلحہ لائسنس یافتہ ہے۔