تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:52

بہاولنگر:دس سالہ طالبعلم زیادتی کے بعد قتل

اے آر وائی - بہاولنگر میں دو ملزمان نے دس سالہ طالب علم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ بہاولنگر کے نواحی علاقہ فتح کوٹ کا دس سالہ طالب علم محمد حسین اسکول جا رہا تھا کہ ملزمان یسین اور غلام رسول نے انکو اغوا کر کے قریبی کھیتوں میں

لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا نے کے بعد قتل کر دیا اسکول ٹائم ختم ہو نے کے بعد بھی گھر نہ پہنچنے پر تلا ش کیا گیا تو رات گئے بچے کی لاش کھتوں سے ملی پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.