تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:20

کراچی: مچھر کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن

اے آر وائی - کراچی کی مچھر کالونی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی جاری ہے۔ رینجرز نے آپریشن کے دوران بعض مشتبی افراد کو حراست میں بھی لیا ہے جنہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران کسی کو علاقے مین آنے اور باہر جانے کی اجازت نہین دی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.