تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:37

دہشتگردی کا مبینہ الزام، وزارت خزانہ کا ملازم گرفتار

اے آر وائی - وفاقی پولیس نے دہشتگردی کے مبینہ الزام میں وزارت خزانہ کے ملازم سردار علی خٹک کو گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگرد کا تعلق قاری شکیل گروپ سے ہے ۔



ملزم کے گھرپر ڈیڑہ ماہ پہلے چھاپے کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتارکیاگیا تھا۔ تاہم ملزم فرار ہوگیاتھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ علی خٹک کے دیگر ساتھی اٹک کے علاقے میں موجود ہیں ۔ جنہیں پکڑنے کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.