تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:17

اسلام آباد:سیکٹر ایف 10 کے قریب فائرنگ، تین افراد جاں بحق

اے آر وائی - اسلام آباد میں سیکٹر ایف ٹین کے قریب گولڑہ موڑ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جس میں دو خواتین بھی شامل ہیں ۔



پولیس کے مطابق گولڑہ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین اور ڈرائیور زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تینوں افراد دم توڑگئے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.