تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:48

ملتان: کوچنگ سینٹر کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق

اے آر وائی - ملتان میں اکیڈمی کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جان بحق جبکہ چار زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اکیڈمی میں دس کے قریب بچے شام میں پڑھنےآئے کہ اچانک چھت گرنے سے چھہ بچے ملبہ تلے دب گئے۔



ایل علاقہ اور ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہونے چھت کے ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے کے لئے کوشش شروع کردی پانچ زخمی بچوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ چھہ سالہ غلام محی الدین موقع پر جا ن بحق ہو گیا۔ بعد ازاں نشتر میں بھی ایک بچی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.