تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:27

ملتان، قتل کے ملزم سے شادی کی درخواست مسترد

اے آر وائی - ملتان میں قتل کے ملزم سے شادی کی خواہش مند لڑکی کی عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ ملتان کے رہائشی غلام مرتضی قتل کے مقدمے میں ڈسڑکٹ جیل میں قید ہے۔ اس کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ غلام مرتضی کی رشتہ دار اور اس کی منگیتر فہمیدہ نے ملتان کی مقامی عدالت میں ملزم سے شادی کی اجازت کی درخواست دی۔ جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.