تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:7

چیچہ وطنی: وین کو حادثہ ، نو افراد ہلاک ،دس زخمی

اے آر وائی - چیچہ وطنی بائی پاس روڈپر تیز رفتار وین بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 9افراد ہلاک 10شدید زخمی۔

میاں چنوں سے فیصل آباد جانے والی وین سندھ چیچہ وطنی بائی پاس ٹوٹل پمپ کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے 5مسافر موقع پر جبکہ چار اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔ وین میں سوار افراد کی تعداد 19تھی۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.