تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:43

ڈینگی پر ناکامی چھپانےکیلئے ہم پرتنقید ہورہی ہے ، صفدروڑائچ

اے آر وائی - پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نےلاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ صدر اور پیپلز پارٹی پر تنقید کا سلسلہ پنجاب میں ڈینگی کے خلاف اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف صدر آصف علی ذرداری کو صدر نہیں مانتے تو اس کا مطلب یہ وا کی وہ پارلیمنٹ کو بھی نہیں مانتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.