تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:4

پیپلزپارٹی نے سیاسی بھرتیاں نہیں کیں، منظور وسان

اے آر وائی - وزیرداخلہ سندھ منظور حسین وسان نے کہاہےکہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں سیاسی بھرتیاں نہیں کی گئی ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے انھوں نےکہا کہ سندھ پولیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کررہی ہے ۔ بھتہ مافیا اور قبضہ مافیا کے خلاف اسمبلی میں قانون سازی کی جائیگی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.