تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:4

مظفرگڑھ: تیل چوری کرنے کی کوشش، دو آئل ٹینکر تباہ

اے آر وائی - مظفرگڑھ میں تیل چوری کرنے کی کوشش کے دوران آگ لگنے سے دو آئل ٹینکر جل کر تباہ ہوگئے۔ یہ واقعہ تحصیل علی پور کے نواحی علاقہ منڈی مویشیاں میں میں پیش آیا، جہاں ایک آئل ٹینکر سے تیل چوری کرکے دوسرے میں منتقل کیا جارہا تھا کہ اسپارک کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ نتیجے میں دونوں آئل ٹینکرز جل کر تباہ ہوگئے۔ موقع پر موجود ڈرائیور سمیت عملے کے تمام ارکان فرار ہوگئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.