تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:44

کراچی: تین سگی بہنیں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر ہلاک

اے آر وائی - کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں واقع معراج النبی کالونی میں تین سگی بہنیں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.