تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:2

سوات: مٹی کا تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اے آر وائی - سوات کی تحصیل بحرین میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ سوات کے تحصیل بحرین میں گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشوں میں پہاڑی سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مکان پر مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔



جاں بحق اور زخمی ہو نیوالوں میں ایک ہی خاندان کے دو بھائی اور والد شامل ہیں۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے جاں بحق اور زخمی افراد کو نکالا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.