تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:47

فرید ایکسپریس سے مسافر خاتون گر کر ہلاک

اے آر وائی - کراچی سے پنجاب جانے والی فرید ایکسپریس سے مسافر خاتون بھریاروڈ ریلوے اسٹیشن پرگر کر ہلاک ہوگئی۔ خاتون کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجو دنہ تھے ورثاء نے اس بد انتظامی پرسول اسپتال میں ایم ایس آفس کے سامنے شدید نعرے بازی کی۔ چار گھنٹے تک سول اسپتال میں نعش پڑی رہی تاہم کوئی عملہ نہیں پہنچا اور ورثاء نعش کا پوسٹ مارٹم کرائے بغیر چلے گئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.