تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:22

فیصل آباد: ماں کا 3سالہ معصول بچی لینے سے انکار

اے آر وائی - فیصل آباد میں اے آروائی نیوز کی خبر پر تین سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب تو کرالیا۔لیکن ستم ظریفی یہ ہےکہ باپ کی شفقت تو نہیں جاگی لیکن ماں کی ممتا بھی سوئی ہوئی ہے۔اور آج اس نے بچی کو لینے سے انکار کردیا،اورطلاق لے کر بچی سے تعلق ختم کردیا۔



تین سالہ بچی آمنہ کی ماں قیصر نورین کے وکیل ملک حسن علی کا کہنا ہے کہ آمنہ کے ساتھ جو بھی سلوک کیا گیا اس کا معاملہ عدالت میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.