تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 نومبر 2011
وقت اشاعت: 18:39

کراچی: لیاری میں جوئے کے اڈے پر دستی بم سے حملہ،6افراد زخمی

اے آر وائی - لیاری میں جوے کے اڈے پر دستی بم حملے میں چھ افراد ذخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.