تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 نومبر 2011
وقت اشاعت: 6:39

لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کردیا

اے آر وائی - لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کردیا۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔



شہر میں ہونے والی بارش سے جگہ جگہ پھسلن ہوگئی جس سے کئی موٹر سائیکل سوار گرگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.