تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 نومبر 2011
وقت اشاعت: 12:12

بیٹی کے علاج کے لئے پولیس کانسٹیبل کی وردی میں امداد کی اپیل

اے آر وائی - پیر گوٹھ کا رہائشی پولیس کانسٹیبل کریم بخش کاسر پہ قرآن رکھ کے پریس کلب سکھر کے باہر مالی مدد کی اپیل۔ پیر گوٹھ کے رہائشی کا سر پہ قرآن رکھ کرکا کہنا تھاکہ وہ پیر گوٹھ کا رہائشی ہے ،اوروہ اپنی چودہ سالہ بیٹی سعیدہ جو کہ پھپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہے،اس کا علاج کروانا اس کے بس سے باہر ہے ،وہ پہلے ہی پانچ لاکھ کا مقروضہ ہو چکا ہے ،اس کی تنخواہ تیئس ہزار میں سے تین ہزار ملتے ہیں کٹوتی کے بعد۔اس نے آئی جی سندھ،صدر پاکستان اور مخیر حضرات سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.