6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 11:13
ایبٹ آباد:حا ملہ خاتون پر پولیس کا تشدد،ڈی آئی جی نے نوٹس لے
اے آر وائی - ایبٹ آباد میں تھا نہ سٹی پو لیس نے حا ملہ خاتون پر وحشیا نہ تششد کیا جسے تشویش ناک حالت میں بے نظیر شہید اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
سلمی نا می حاملہ خاتون کو 4 روز قبل سٹی پو لیس نے چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر نےکے بعدگرفتار کیا تھا جس پر دوران تفتیش مردو خواتین پولیس اہلکاروں نے وحشیانہ تشدد کیا اور جسم کے مختلف حصوں پر ڈنڈے برسائے جس کے بعد اس کی حالت غیر ہو گئی اور اسےبے نظیر شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسپتا ل میں ڈاکٹر زکی جانب سے ہائی ڈوس دینے کی وجہ خاتون حا لت مزید پگڑ گئی۔ جب اے آروائی نیوز ٹیم پہنچی تو اصل میڈیکل رپورٹ غا ئب کردی گئی ۔ اے ار وائے پر خبر نشر ہو نے کے بعد ڈی آئی جی ہزاہ ڈاکٹر نعیم نے اس کا نو ٹس لیتے ہو ئے اس واقعے کی تحقیقات کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی۔