تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:26

لاہور: والٹن روڈ پرپیپر فیکٹری میں آتشزدگی

اے آر وائی - لاہور میں والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بہت بڑی تعداد میں وہاں پر موجود کاغذ جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.