تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:44

ہارون آباد:خاوند نے بیوی اور چچازاد بھائی کو ہلاک کردیا

اے آر وائی - ہارون آباد میں خاوند نے اپنی بیوی اور اسکے مبینہ آشنا چچازاد بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ہارون آباد کے نواحی علاقے میں پیش آیا ۔



مقتولہ نسیم بی بی 4 بچوں کی ماں تھی ،اسکا شوہر اسے کام کاج کرنے کے لیئے کھیتوں میں لے گیا جہاں اس نے چچا کے ساتھ ملکر اپنی اور کزن کو ہلاک کردیا ۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ ہارون آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.