تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:56

کراچی : ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا ہلاک

اے آر وائی - کراچی کے علاقے گرومندر پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں اور اس کا بیٹا جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہو گئے ۔



گرومندر کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور ان کے بیٹے کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ماں بیٹا ہلاک اور شوہر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہوگئے اور انہوں نے احتجاج شروع کردیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کر کے مشتعل افراد کو منتشر کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.