تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:58

خانیوال: جہیزمیں موٹرسائیکل نہ ملنے پرسسرالیوں کا بہوپر تشدد

اے آر وائی - خانیوال جہیز میں موٹر سائیکل نہ لانے کی سزا سسرالیوں کا بہو پر تشدد جہیز کے سامان کو آگ لگا کر راکھ کر دیا۔



خانیوال کے نواحی بستی شام کوٹ کی رہائشی فرح بی بی کی شادی دو سال قبل محمد شریف سے ہوئی سسرالیوں اور شوہر نے فرح کے گھر والوں سے تقاضا کیا کہ وہ جہیز میں موٹر سائیکل دیں اورفرح کو موٹر سائیکل لینے میکے بھیج دیا موٹر سائیکل نہ لانے پر سسرالیوں نے فرح پر تشدد کیا اور اس کے جہیز کے سامان کو آگ لگا دی اور ساراسامان جل کر راکھ ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.