تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:59

خانیوال:پسند کی شادی نہ ہونے پرلڑکا اور لڑکی نے خودسوزی کرلی

اے آر وائی - خانیوال میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی ۔ دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔



یہ واقعہ خانیوال کے نواحی علاقہ پندرہ ایل قیصراں والی میں پیش آیا ، جہاں محمد آصف اور نبیلہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ اور شادی کرنا چاہتے تھے۔ لیکن خاندانی تنازعہ کے باعث شادی نہیں ہوپارہی تھی۔ جس پر دونوں نے خود کو آگ لگا لی۔ دونوں کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے، جہاں انکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.