تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 نومبر 2011
وقت اشاعت: 18:54

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

اے آر وائی - کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین پروفیسر فیض احمد کرد جاں بحق ہوگئے۔شہر کے وسطی علاقے موتی رام روڈ پر نامعلوم ملزما ن نے پروفیسر فیض احمد کو اُس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد گھر جارہے تھے۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی چل بسے۔



عالم دین پروفیسر فیض احمد کرد موتی رام روڈ کے مسجد میں پیش امام اور بلوچستان انسٹیوٹ آف ٹیکالوجی میں بطور اسلامیات کے لیکچرار خدمات سرانجام دے رہے تھے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.