تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:19

کراچی: کینٹ اسٹیشن پرمسافروں کی ہنگامہ آرائی

اے آر وائی - کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر ٹرینوں کی تاخیر کے باعث مسافروں نے احتجاج کیا۔ ریزرویشن کاؤنٹر پر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔



ذرائع کے مطابق خیبر میل کو رات دس بجے روانہ ہونا تھا تاہم مسلسل تاخیر اور کچھ معلومات نہ دیئے جانے پر مسافر مشتعل ہوگئے ۔ انہوں نے ریزرویشن آفس میں ہنگامہ آرائی کی اور عملے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ، جس کے بعد پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پانچ گھنٹے کی تاخیر کے بعد ٹرین کو روانہ کردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.