تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 10:57

کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات، پولنگ جاری

اے آر وائی - آرٹس کونسل کے انتخابات میں پولنگ جاری ہے۔ انتخابات میں احمد شاہ پینل اور شہرقائد پینل سمیت تین آزاد امیدوار مدمقابل ہیں۔



انتخابات کے موقع پردو پینلز کے امیدواروں میں تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ ایک شخص سے آرٹس کونسل کاجعلی کارڈ برآمدہوا جسے تحویل میں لیکر انتظامیہ نے مذکورہ شخص سے پوچھ گچھ کی۔



آرٹس کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ عمل آٹھ گھنٹے تک جاری رہیگا۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتخابات میں دوبڑے پینلوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.