تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 12:50

استحکام جمہوریت کیلئے پارلیمنٹ کومضبوط کرناہوگا،قائم علی شاہ

اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ جمہوریت کومضبوط کرنے کیلئے پارلیمنٹ کومضبوط کرنا ہوگا. پارلیمنٹ کومضبوط ہوگی توتمام ادارے مضبوط ہونگے۔



سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کو شناختی کارڈ فراہم کرنے کیلئے نادارموبائل سروس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عوام نے اعتماد کرکے پانچ سال خدمت کا موقع دیا ہے۔ وزیراعظم نے اسمبلی خطاب میں عوامی مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ کی مضبوطی کی بات کی ہے۔ انھوں نے بینظیرکی برسی کے موقع پر قیدیوں کی دوماہ قید میں کمی کا اعلان کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.