تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:46

کراچی: بینک ڈکیتیوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

اے آر وائی - سندھ پولیس نے بینک ڈکیتیوں اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی سندھ فیاض خان کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور مقابلے کے بعد چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔



ملزمان بینک ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان نے پنوعاقل میں بینک سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹے تھے جبکہ ملزمان نے سندھ کے مختلف شہروں میں وارداتوں میں ملوث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.