تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:48

وکیل کا اغواء سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

اے آر وائی - سندھ ہائی کورٹ میں وکیل کے اغوا کے خلاف آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ ہڑتال کی اپیل سندھ بار کونسل کے نائب صدر افتخار جاوید قاضی کی جانب سے دی گئی ۔



وکلا تنظیموں نے حکومت سے میر پور خاص سے تعلق رکھنے والے وکیل موہن لال کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی بازیابی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا ۔ ہڑتال کے باعث وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔ ہزاروں مقدمات کی سماعت ملتوی ہونے سے سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.