تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:42

گوجرانوالہ: اراضی کا تنازعہ، 10 افراد ہلاک

اے آر وائی - گواجرانوالہ میں اراضی کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم میں 10 افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے مخالفین کے چار مکانات جلادیئے ۔علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ خونریز تصادم کے بعد گھروں کو آگ لگادی گئی جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.