تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:48

سندھ میں 16شہری ڈاکوؤں کی قید میں ہیں ،آئی جی سندھ مشتاق شاہ

اے آر وائی - آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ میں سولہ شہری ڈاکوؤں کی قید میں ہیں۔ سکھر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ میں امن امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔



کراچی میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کوجلد گرفتارکرلیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے وفاق اور صوبے کی جانب سے پانچ بلین روپے دئیے گئے ہیں جس سے جدید اسلحہ ہر گاڑیاں خریدیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.