تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:56

کراچی: فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا رہنما ہلاک

اے آر وائی - کراچی کے علاقے میٹرویل میں ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک سیاسی جماعت کے ضلعی صدر جاں بحق زخمی ہوگئے جبکہ پولیس گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.