تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:34

ملتان کا رہائشی 12سالہ بچہ بھٹک کرسکھر پہنچ گیا

اے آر وائی - ملتان کا رہائشی بارہ سالہ بچہ ٹرک میں سوار ہوکر سکھرپہنچ گیا۔ اے آر وائی نیوز کے ریجنل آفس آکر بچے کی بچھڑے والدین سے ملوانے کی اپیل۔



ملتان ریلوے اسٹیشن کے قریب کا رہائشی بارہ سالہ پپو ولد یاسین گذشتہ روزٹرک میں سوار ہوکر سکھر کےعلاقے صالح پٹ پہنچ گیا۔ جس پرمقامی لوگوں نے پوچھ گچھ کے بعد اسے اے آر وائی نیوز کے دفتر پہنچادیا۔جہاں بچے نے گھر واپس جانے کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.