تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:35

کراچی:بینک ڈکیتی کی کوشش،ڈاکو ہلاک

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.