تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 مارچ 2012
وقت اشاعت: 16:53

سپریم کورٹ:وحیدہ شاہ تشدد کیس کی سماعت 28مارچ تک ملتوی

اے آر وائی - سپریم کورٹ میں انتخابی عملے پر تشدد سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت اٹھائیس مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس نے ڈی آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ ڈی پی او کے ٹرانسفر کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.