تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 مارچ 2012
وقت اشاعت: 0:23

گوجرانوالہ : سولہ روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

اے آر وائی - گوجرانوالہ میں سولہ روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی ۔ لواحقین کا کہنا ہے پولیس بروقت کارروائی کرتی تو بچہ بازیاب کرایا جا سکتا تھا ۔ ڈھائی سالہ سارم کو اسد کالونی سے اغوا کیا گیا تھا اور سولہ روز بعد نامعلوم اغوا کاروں نے بچے کو قتل کر کے لاش گندے نالے میں پھینک دی ۔



لواحقین کے مطابق بچے کی گمشدگی کا بروقت مقدمہ درج کرانے کے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.