تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:46

سندھ حکومت کا ڈیپوٹیشن والےافسروں کو واپس بھیجنے کافیصلہ

اے آر وائی - سندھ حکومت نے ڈیپوٹیشن پر تعینات افسروں کو واپس اپنے محکموں میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔



ڈیپوٹیشن پر موجود افسران کو واپس اپنے محکموں میں بھیجنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد کیا گیا ہے، ایسے افسران کی تعداد سو سے زیادہ ہے۔ یہ افسران پولیس اور بلدیہ سمیت متعدد محکموں میں تعینات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.