تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:31

موٹروے برہان انٹرچینج پر ڈاکوؤں نے 8کروڑ روپے لوٹ لئے

اے آر وائی - حسن ابدال کے قریب موٹروے برہان انٹرچینج کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ کرکے آٹھ کروڑ روپے لوٹ لئے۔



ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کار میں سوار منی چینجر کا مالک ضیاء الرحمن اور اس کا ساتھی فقیرمحمد شدید زخمی ہوگیا۔



آر پی او راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ زبیر احمد نے ڈی پی او اٹک سے واقع کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ زخمیوں کو حسن ابدال اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ منی چینجر کی گاڑی رقم لے کر لاہورسے نوشہرہ جارہی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.